
اگر آپ کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں کہ !!
ہم میں سے اکثر لوگوں کے خاندان میں ایک یا اس سے زائد افراد ایسے ہوتے ہیں جن کے پاؤں کی دوسری انگلیاں انگوٹھے سے لمبی ہوتی ہیں۔ لیکن کیا آپ اس کی وجہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو اسی کے بارے میں بتائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین







