
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
اسپین میں تیار کردہ ایک نایاب قسم کے پنیر نے دنیا کا مہنگا ترین پنیر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا، جب یہ 42,232 امریکی ڈالر (تقریباً 1 کروڑ 22 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا۔ اس پنیر نے نہ صرف ایک عالمی مقابلہ جیتا بلکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کروا لیا۔ یہ پنیر شمالی اسپین کے علاقے آسٹوریاس میں واقع آنخل دیاث ہیریرو







