
شاہ رخ خان کے مداح نے تھیٹر میں ڈانس کرتے ہوئے اپنی محبوبہ کو کیا پرپوز
بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کافی پر اثر شخصیت ہیں اور ان ہی سے متاثر ہو کر ان کے مداح نے ایک انتہائی قدم اٹھایا ہے جس نے سب کو حیرانگی میں مبتلا کردیا ہے۔ حال ہی میں کنگ خان کے ایک مداح نے تھیٹر میں ’جوان‘ دیکھتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کے لئے پرپوز کیا ہے،۔ View this post on Instagram







