
کیڑے مکوڑے اور چونٹیوں کو بھگانے کا طریقہ؛ جانیے
گرمیوں میں چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑے، چونٹیاں اور لال بیگ وغیرہ گھروں میں نکل آتے ہیں اور ان سے جراثیم پھیلتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسا آسان طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ خود کو ان چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑے، چونٹیاں اور لال بیگ بچا سکیں گے۔ کیڑے مکوڑے اور چونٹیوں کو بھگانے کا طریقہ سب سے پہلے دو لیموں لیں اور ان کو چھیل







