
اپنے مہنگے ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام ضرور کریں
ائیر کنڈیشن کو زیادہ تر لوگ استعمال نہیں کرتے بجلی کے بل کی وجہ سے لیکن اگر آپ کرتے ہیں تو اس کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے یہ 4 کام ضرور کریں۔ کیونکہ اگر آپ اس کی دیکھ بھال نہیں کریں گے تو یہ خراب ہونے کی صورت میں نہ صرف بجلی کا بل مزید بڑھا دیتا ہے بلکہ اس کی تبدیلی یا مرمت پر بھی اچھا







