
افطار میں مزیدار پیزا کٹلٹس بنانے کا طریقہ؛ جانیے
رمضان المبارک میں افطار کے لیے پکوڑے، سموسے، فروٹ چاٹ اور دہی بڑے بنانا تو عام ہے جو ہر گھر میں بنتے ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ ایک منفرد ڈش کی ریسیپی شیئر کریں گے۔ جی ہاں آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ مزیدار پیزا کٹلٹس کیسے بنائے جاتے ہیں اور اس کیلئے کن اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ اجزاء آلو 2 کپ، پیاز 1







