
کروڑوں کی لاٹری جیتنے والی خاتون پر سابق شوہر نے مقدمہ کردیا؛ وجہ انتہائی افسوسناک
کروڑوں کی لاٹری جیتنے والی خاتون پر سابق شوہر نے مقدمہ کردیا۔ حال ہی میں تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے نرین نامی ایک شخص کو علم ہوا کہ اس کی بیوی نے 9 کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی جس کے بعد اس نے شوہر سے خود ساختہ علیحدگی اختیار کر کے دوسرے شخص سے شادی کرلی۔ نرین نے خاتون سے 20 سال قبل شادی کی جس







