
کیا آپ نے کبھی لال مرچوں میں تیار کی گئی چائے پی ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لال مرچوں میں تیار کی گئی چائے زیرِ بحث ہے۔ .وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا لال مرچوں میں تیار کی گئی چائے تیار کررہا ہے Serve it to all the aunties who come to your place and ask you to get married! pic.twitter.com/HnnT3OcYUW — bhaavna arora (@BhaavnaArora) March 20, 2023







