Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جسے اللہ رکھے

جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، دل دہلا دینے والی ویڈیو

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی صادق آتی ہے۔ تاہم اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1637949540153032704 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان موٹر سائیکل چلا رہا اور اس ہی دوران یہ دو بڑے ٹرالر

Loading...