Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلائٹ اٹینڈنٹ

فلائٹ اٹینڈنٹ کی آپس میں لڑتے ویڈیو وائرل

امریکا میں فلائٹ اٹینڈنٹ کی آپس میں لڑتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  حال ہی میں امریکی ریاست لاس اینجلس سے ہیوسٹن جانے والی اسکائی ویسٹ کی پرواز میں سوار مسافروں کو فلائٹ اٹینڈنٹ کے جھگڑے کی وجہ سے ایک گھنٹے سے زائد انتظار کرنا پڑا۔ پرواز میں جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب فرسٹ کلاس میں ساتھ بیٹھی مسافر نے ایک شخص کے ساتھ

Loading...