Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شارک

حاظر دماغی کی وجہ سے لڑکی نے اپنی جان شارک سے کیسے بچائی؟ ویڈیو دیکھیں

 شارک کا غوطہ خور لڑکی پر حملہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک غوطہ خور لڑکی جیسے ہی سمندرمیں غوطہ لگانے کے لیے جانے لگتی ہی تو یک دم ایک شارک اپنا منہ کھول کر اس پر حملہ کرنے لگتی ہیں۔ لڑکی کی ہمت اور حاظر دماغی نے اس کی زندگی بچا لی،

Loading...