Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

دولہے کو شادی میں شاہ رخ خان بننا مہنگا پڑ گیا

بھارت میں شادی بیاہ کے موقعوں پر اکثر ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر موناتھ بھانجن میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دولہا کو اپنی شادی کی تقریب میں شاہ رخ خان بننا مہنگا پڑ گیا۔  واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا

Loading...