
بھارتی اداکار سلمان خان سے متعلق افسوسناک خبر
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ہے۔ حال ہی میں پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار گینگسٹر لارنس بشنوئی نے جیل سے سلمان خان کو دھمکی دی ہے۔ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا کہنا ہے کہ ’ جب وہ 4،5 سال کا تھا تو سلمان خان نے شکار کے دوران کالے ہرن کو مار ڈال، جس کی بشنوئی برادری پوجا







