
سلمان خان نے کس بھارتی اداکارہ کے والد سے رشتہ مانگا تھا؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے کس بھارتی اداکارہ کے والد سے رشتہ مانگا تھا؟ اس سے متعلق ایک پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ حال ہی میں نوے کی دہائی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے بتایا ہے کہ وہ جوہی چاؤلہ سے شادی کے خواہشمند







