Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آمنہ الیاس

آمنہ الیاس نے شادیوں میں ہونے والی ڈانس پرفارمنس کو آئٹم نمبر قرار دیدیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے شادیوں میں ہونے والی ڈانس پرفارمنس کو آئٹم نمبر قرار دیدیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے آئٹم نمبرز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ یہ لفظ  آئٹم  کیا ہے، ہم اسے ڈانس پرفارمنس کہتے ہیں،

Loading...