Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سشمیتا سین

ہارٹ سرجری کے بعد سشمیتا سین کا پہلا ریمپ واک؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کی ہارٹ سرجری کے بعد پہلے ریمپ واک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صحتیابی کے بعد سشمیتا سین کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا

Loading...