
کنزہ ہاشمی کی صبور علی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ساتھی اداکارہ صبور علی کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) شیئر کی گئی ویڈیو







