
آخرکتے گاڑی، موٹر سائیکل یا جاگنگ کرنے والوں کے پیچھے کیوں لگ جاتے ہیں؟
اگر آپ بھی روزانہ گھر سے باہر جاتے ہیں تو آپ نے اکثر کتوں کو کسی موٹر سائیکل، گاڑی یا جاگنگ کرتے افراد کے پیچھے بھونکتے ہوئے بھاگتے دیکھا ہوگا۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر کتے اس طرح کرتے کیوں ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ دراصل اس کی کوئی ایک وجہ نہیں بلکہ مختلف وجوہات ہیں جس کے باعث کتوں







