
معروف اداکارہ مادھوری کے گھر صف ماتم بچھ گئی
بھارت کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ انتقال کرگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ 91 برس کی عمر میں چل بسیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال آج صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی آج ہی ادا کی جائیں گی۔ مادھوری اور ان کے شوہر شری رام کی جانب سے نہلاتا ڈکشٹ







