Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی فون

آئی فون کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

آئی فون کے شوقین افراد  کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ حال ہی میں ایپل کمپنی نے موسم گرما کے آغاز میں شوخ پیلے رنگ کا فون پیش کیا ہے، ایپل نے اس مہم کو’ہیلو، یلو’ کا نام دیا ہے  اور اسے آئی فون 14 اور 14 پلس کے تحت فروخت کیا جائے گا۔ اس آئی فون کے اندر ساری تفصیلات وہی ہیں، یعنی اے 15 بایونک پروسیسرنصب ہے،

Loading...