Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مہیش بھٹ

بیٹی کی پیدائش کے بعد خود کو ایک بہتر آدمی بنایا؛ مہیش بھٹ

بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد خود کو ایک بہتر آدمی بنایا۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے معروف اداکار ارباز خان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایک بار وہ نشے میں اس قدر دھت تھے کہ انہوں نے رات فٹ پاتھ پر گزاری۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...