Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ کے نواب کا مردوں کو شادی کیلئے اہم مشورہ

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان نے مردوں کو شادی کیلئے اہم مشورہ دیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار سیف علی خان نے اپنے ایک انٹرویو میں مردوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام مردوں کو یہی مشورہ دوں گا کہ وہ نوجوان اور خوبصورت خواتین سے شادی کریں کیونکہ مرد دیر سے باشعور ہوتا ہے اور

Loading...