
ٹک ٹاکر ربیکا خان کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کے والد کامیڈین کاشف خان کی گاڑی سے قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ گاڑی سے چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان صبح کے وقت گاڑی کے قریب







