
دو منٹ میں گہری نیند کیلئے یہ طریقہ اپنائیے
دنیا کی بڑی آبادی نیند کی کمی کا شکار ہے جس کے لیے وہ کئی طرح کی ادویات کا استعمال بھی کرتی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس پر عمل کر کے آپ صرف دومنٹ میں سو سکتے ہیں۔ اس طریقے کے تحت آہستہ اور گہری سانس لیتے ہوئے اپنی آنکھیں بند کرلیں، جس کی وجہ سے آپ کے چہرے کی پیشانی سے







