
فلم ’جوائے لینڈ‘ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی کا خصوصی پیغام
فلم ’جوائے لینڈ‘ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ حال ہی میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز‘ کی تقریب سے کچھ یادگار تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایوارڈ کی تقریب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کے لیے’بیسٹ انٹرنیشنل فلم ایوارڈ‘ کا اعلان ہوتے ہی شرکاء







