
ثنا فخر کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخر کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by SANA (@sana_fakhar) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ثنا فخر نے سفید رنگ کی







