پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخر کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ثنا فخر نے سفید رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور منفرد ہئیر اسٹائل بنایا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ثنا فخر کا خواتین کو شادی سے متعلق دلچسپ مشورہ
اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
گزشتہ دنوںں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں؛ ثنا فخر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں؟
واضح رہے کہ اداکارہ ثنا فخر نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔
View this post on Instagram















