Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئمہ بیگ

کیفی خلیل نے آئمہ بیگ سے رابطہ کیوں کیا؟ گلوکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ گلوکار کیفی خلیل نے مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے انٹرویو کے دوران ساتھی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کو اپنی آواز میں دوبارہ پیش کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔   View this

Loading...