
آئمہ بیگ نے ساحرعلی بگا کے ہمراہ اپنے نئے گانے ’وشملے‘ کی ویڈیو جاری کر دی
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے گلوکار ساحرعلی بگا کے ہمراہ اپنے نئے گانے ’وشملے‘ کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے وشملے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Aima Baig







