Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمرے کے بعد آئمہ بیگ کی پہلی ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی عمرے کے بعد پہلی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی عمرے کے بعد پہلی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد گلوکارہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Loading...