Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمرے کے بعد آئمہ بیگ کی پہلی ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی عمرے کے بعد پہلی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی عمرے کے بعد پہلی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد گلوکارہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ویڈیو میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے بلو جینز  جبکہ بلیک اور گرے رنگ کی ٹی شرٹ  پہنی ہوئی ہے اور انہیں انگلش گانے پر سٹپس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔

اس سے قبل گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

شئیر کی گئی تصاویر میں آئمہ بیگ کو گلابی اور ہرے رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

متعلقہ خبریں