Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
واٹس ایپ

واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانے والے ہو جائیں ہوشیار؛ نیا فیچر آگیا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین سوشل میسجنگ ایپ میں سے ایک ہے جس کے دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد صارفین ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایک ایسا فیچر لے کر آرہا ہے جو صارفین کو غلط اسٹیٹس لگانے پر رپورٹ کرنے کی اجازت دے گا۔ ویب بیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کے انجنیئر گزشتہ ماہ سے

Loading...