Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مانو بلی

مانو بلی کی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ اپن پاتو بلی کی سالگرہ منانے کے لیے گھرکو سجا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلی کے پسند کا

Loading...