Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مانو بلی کی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ اپن پاتو بلی کی سالگرہ منانے کے لیے گھرکو سجا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلی کے پسند کا خیلا رکھتے ہوئے اس کے پسند کجے کھانﷺں کا بھی اتعظام کیا گیا ہے اور گھر کو غباروں اور لائٹس سے سجایا ہوا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی  جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلیاں ہی اچھی ہوتی جو بڑے مزے سے زندگی گزارتی ہیں۔

اس سے قبل ایک بچی کی بلی کے ساتھ مزے سے کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ایک بچی کے روم میں بلی موجود ہے جس کے ساتھ بچی بڑے مزے کے ساتھ کھلنے میں مصروف ہے۔

 بلی اور بچی کی مستی سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں