
کتے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی،ویڈیو وائرل
کتوں اور انسانوں کی دوستی کے بارے میں سب واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ کتا ایک وفادار جانور ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1629604591221329921 ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا لڑکی کے اپنے







