کتوں اور انسانوں کی دوستی کے بارے میں سب واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ کتا ایک وفادار جانور ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔
https://twitter.com/i/status/1629604591221329921
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا لڑکی کے اپنے منی میں دبا کرپھول لیکر آ رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کیوٹ ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/02/255982/
اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بچہ اپنے والد کی گود میں موجود ہے تاہم پاس میں گھرکا پالتو کتے کو بھی دیکھا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے کو بہت پیارکررہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے گئے۔
ایک صارف نے کہا کہ کتا واقعی وافادار جانور ہے۔
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو نے تو دل ہی جیت لیا ہے۔
یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ویڈیو واقعی بہت پیاری ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔




















