Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی گلوکار انتقال کرگئے

معروف بلوچی لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف بلوچی لوک گلوکار واسو خان سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ شب سکھرکے نجی اسپتال میں دم توڑ گئے۔    ذرائع کا کہنا ہے کہ واسو خان کی نماز جنازہ اور تدفین گوٹھ رستم گاجانی میں ہوگی۔  واضح رہے کہ گلوکار شہزاد رائے نے 2011 میں یوٹیوب پر بلوچستان کے ایک گاؤں

Loading...