Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی گلوکار انتقال کرگئے

معروف بلوچی لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف بلوچی لوک گلوکار واسو خان سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ شب سکھرکے نجی اسپتال میں دم توڑ گئے۔

شہزاد رائے کے ساتھ پرفارم کرنے والے بلوچی لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے  - ایکسپریس اردو

   ذرائع کا کہنا ہے کہ واسو خان کی نماز جنازہ اور تدفین گوٹھ رستم گاجانی میں ہوگی۔

 واضح رہے کہ گلوکار شہزاد رائے نے 2011 میں یوٹیوب پر بلوچستان کے ایک گاؤں سے واسوخان کو ڈھونڈا تھا۔ جس کے بعد گلوکار شہزاد رائے نے واسو کے ساتھ مل کر ان کے منفرد انداز میں ایک مشہور گانا ’اپنے الو‘ پیش کیا تھا۔

معروف لوک گلوکار واسوخان انتقال کرگئے | Al Fajr News

اس کے بعد اس جوڑی نے ٹی وی پروگرام ’واسو اور میں‘ پیش کیا جو واسو خان کی مقبولیت کی وجہ بنا۔

متعلقہ خبریں