
فیس بک صارفین کی بڑی مشکل حل ہو گئی
فیس بک صارفین کی بڑی مشکل حل ہو گئی ہے۔ فیس بک صارفین کو اکثر یہ سمجھ نہیں آتا کہ آخر سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ان کی پوسٹنگ پر پابندی کیوں عائد کر دی ہے۔ مگر اب کمپنی نے صارفین کی اس بڑی مشکل کو حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے حالیہ بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے کہ ’ فیس بک کے کچھ صارفین کو







