
ڈرامہ ’تیرے بن‘ میں سوئمنگ پول میں گرنے کے سین پر یمنیٰ زیدی نے اپنے دل کی بات بتا دی
ڈرامہ ’تیرے بن‘ میں سوئمنگ پول میں گرنے کے سین پر پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے دل کی بات بتا دی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ ڈرامہ ’تیرے بن‘ میں سوئمنگ پول والے سین کے لیے خاصی پر جوش تھیں مگرچوٹ وغیرہ لگنے کے ممکنہ خطرے پر فکر مند بھی تھیں







