
کیا آپ بالوں سے محرومی کی ایک عام وجہ جانتے ہیں؟
ڈھلتی عمر کے ساتھ بالوں کا گرنا ایک قدرتی عمل ہے لیکن اکثر لوگ عمر سے پہلے ہی بالوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی عام وجہ بتائیں گے جس کے باعث اکثر لوگ عمر سے پہلے ہی بالوں سے محروم ہو جاتے ہیں اور گنج پن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ امریکا کے مایو کلینک کے مطابق جن افراد کو تناؤ کا بہت







