
ایک اور بُری خبر؛ سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سائنسدانوں نے ماحولیاتی بحران کے اثرات سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر جیسے پیچیدہ اور الگ تھلگ علاقے میں برف کی تہہ میں ہونے والی کمی ماحولیاتی بحران کے اثرات کو مزید واضح کر دیتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’نیشنل سنو اینڈ آئس ڈیٹا سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 25 سالوں کے دوران انٹارکٹیکا کا برفانی







