
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
ایک عجیب و غریب واقعے کی پیش نظر ایک خاتون نے بیوٹیشن کی کار کو نذر آتش کر دیا جب اس نے اپوائنٹمنٹ دینے سے انکار کر دیا۔ شکاگو میں اپنی پسندیدہ بیوٹیشن کے ساتھ ملاقات کا وقت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد ایک ناراض صارف نے انتہائی اقدام کے تحت اس کی گاڑی کو آگ لگادی۔ View this post on Instagram A post







