Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کتے

کتے کی میوزک انجوائے کرنے کی دلچسپ ویڈیو

کتے کی میوزک انجوائے کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا بڑے مزے سے میوزک سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1626682628861579284 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا پیانو بجا رہا ہے ساتھ  میں کمرے کے دروازے پر کھڑا کتا پیانو کے میوزک سے لطد اندوز ہو رہا اور ڈانس بھی کر رہا ہے۔ سوشل

Loading...