
عرفی جاوید کا اپنے منفرد ملبوسات سے متعلق اہم انکشاف
بھارت کی معروف اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے منفرد ملبوسات سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کی معروف اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈیزائنر ابو جانی سندیپ کھوسلہ کے لباس میں تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ عرفی جاوید نے لکھا ہے کہ ’ ابو جانی سندیپ کھوسلہ کا لباس پہن کر میں بہت خوش ہوں، وہ اپنے







