Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائزہ خان

عائزہ خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو خوبصورت مشرقی لباس میں

Loading...