Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
واٹس ایپ

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ’پکچر ٹو پکچر‘ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت وہ ویڈیو کال کے دوران بھی موبائل استعمال کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے لگائیں؟ طریقہ جانیے اس فیچر کے تحت آئی او ایس صارفین ویڈیو کال پر رہتے ہوئے

Loading...