Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گول گپے

گول گپے کو منفرد انداز میں پیش کرنا مہنگا پڑ گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گول گپے کو ڈرنگ کے ساتھ سرو کیا جا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی گول گپے کو ڈرنک  کے ساتھ سرو کر رہا ساتھ ہی اس شخص کو ڈرنک میں مصالحوں کو بھی شامل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Pani Puri lovers, here’s presenting Thump’s up Pani

Loading...