
معروف اداکار نے مداحوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا
تیلگو سنیما کے مشہور اداکار وجے دیورا کونڈا نے مداحوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں وجے دیورا کونڈا نے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا تھا کہ میں اپنے 100 مداحوں کو ٹرپ پر بھیجنا چاہتا ہوں اس کیلئے آپ لوگ جگہ کا انتخاب خود کریں، ٹرپ کے اخراجات میں برداشت کروں گا۔ جگہ کے انتخاب میں آسانی کیلئے اداکار نے پول کیا تھا







