
ویٹ لفٹنگ میں مہارت رکھنے والی لڑکی نے صارفین کو دنگ کر دیا
ویٹ لفٹنگ میں مہارت رکھنے والی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے لڑکی ایک ٹانگ سے مہروم ہو اُس کے باوجود بہترین طریقے سے ویٹ لفٹنگ کر رہی ہے۔ not letting life keep her down pic.twitter.com/xNXBxizC8G — Top Talents (@TopTaIents) February 16, 2023 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس لڑکی کی ویڈیو پر







